مرکزی مجلس شوریٰ
دعوت اسلامی کا تنظیمی اسٹرکچر

دنیا بھر میں نیکی کی دعوت عام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوت ِاسلامی کےتنظیمی اسٹرکچر کودو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ (1) پاکستان (2) اوورسیز اس کے بعد صوبہ/سٹی۔ڈویژن۔ڈسٹرکٹ/میٹروپولیٹن/زون ,تحصیل \ ٹاوں۔یوسی\سیکٹر ۔وارڈ\سب سیکٹر\موضع اور ذیلی حلقہ کا تنظیمی سیٹ اپ ہوتا ہے

پاکستان
پاکستان میں دعوت اسلامی کے تنظیمی اسٹرکچر کی تقسیم کاری کچھ اس انداز میں کی گئی ہے کہ پاکستان سطح پر پاکستان مشاورت قائم ہےجس کے تحت 9 صوبے بنائے گئے ہیں۔مزید دیکھیں

اوورسیز
دعوت اسلامی کے شعبہ جات
کنزالمدارس بورڈ
دنیا بھر میں مسلمانوں کو پیش آنے والے شرعی مسائل پرغوروفکر کرنے اور ان کا حل دینے کے لیے دعوت ِ اسلامی کے مفتیانِ کرام اور جید علمائے کرام پر مشتمل اِدارہ
طلبہ (Islamic Brothers) کو درسِ نظامی (عالم کورس ) کروانے اور دیگر علومِ دینیہ سکھانے کے لیے
دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیےخیر خواہی اور مختلف مصیبت کے مواقع(Disasters)پرمدد کے لیے
تفاسیر،احادیث اور ان کی تفسیر و شروحات،فقہ اور علمائےکرام کی دینی کتب اور نئے موضوعات پر تحقیق اورتصنیف وتالیف کا اِدارہ
بچوں کو صحیح تلفظ کے ساتھ حفظ وناظرہ قرآنِ کریم کی تعلیم دینےکے لیے
ہماری خدمات
رابطہ فرمائیں
لوکیشن
باب المدینہ کراچی، پاکستان
ای میل ایڈریس
org@dawateislami.net
فون #
+92 310 8882067